مرکزی وزیر جناب گوئل نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 147ویں یوم پیدائش کے موقع پر کرشی بھون میں ’رن فار یونٹی‘ میں حصہ لیا

سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 147ویں یوم پیدائش کے موقع پر 31 اکتوبر 2022 کو قومی یوم اتحاد کے طور پر منانے کے لیے، صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم، ٹیکسٹائل اور کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے آج ’رن فار یونٹی‘ میں حصہ لیا جسے محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم اور صارفین کے امور کے محکمے کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقد کیا گیا تھا۔

سکریٹری، محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم، جناب سدھانشو پانڈے، افسران اور عملے کے ارکان کے ساتھ، جناب گوئل نے موربی میں ہونے والے المناک حادثے میں مرنے والوں کے لیے احترام کے طور پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

جناب گوئل نے کرشی بھون کے احاطے سے ’رن فار یونٹی‘ کو جھنڈی دکھانے سے پہلے سردار ولبھ بھائی پٹیل کی تصویر پر گلہائے عقیدت پیش کیے۔

यह भी पढ़ें :   रक्षा मंत्री श्री राजनाथ सिंह ने नई दिल्ली में डेफएक्सपो 2022 की तैयारियों का जायजा लिया

 

 

وزیر موصوف نے صارفین کے امور، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت کے افسران اور عملے سے ’قومی یوم اتحاد کا عہد‘ بھی لیا۔

 

 

اس کے بعد انھوں نے کرشی بھون کے احاطے سے ’رن فار یونٹی‘ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ تقریب کے دوران اور اختتام پر حب الوطنی کے نعرے لگائے گئے۔ اس پروگرام میں محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم (DFPD)، محکمہ صارفین کے امور (DoCA) کے ساتھ ان کی متعلقہ تنظیموں جیسے فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی)، سنٹرل گودام کارپوریشن (ایف سی آئی) اور بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈز (بی آئی ایس) کے تقریباً 450 حکام/ افسران نے شرکت کی۔

محکمہ خوراک اور عوامی تقسیم نے پہلے ہی کرشی بھون میں اور انڈیا گیٹ کے راستے پر مختلف نمایاں مقامات پر کئی بینرز آویزاں کیے تھے، جہاں ’رن فار یونٹی‘ کا اختتام ہوا۔

यह भी पढ़ें :   केंद्र ने मुंबई में खसरे के प्रकोप का आकलन और प्रबंधन करने के लिए एक उच्च स्तरीय टीम को प्रतिनियुक्त किया

 

लौहपुरुष सरदार वल्लभ भाई पटेल जी की जयंती एवं राष्ट्रीय एकता दिवस पर आयोजित Run For Unity कार्यक्रम में सहभागी बना।हम सबकी यही संगठित शक्ति राष्ट्र को विकास के मार्ग पर तेजी से आगे ले जाने और इसकी विश्व में एक नई पहचान स्थापित करने में सार्थक सिद्ध होगी।#NationalUnityDay pic.twitter.com/rrwtIRzMts

आधुनिक भारत के निर्माण में अहम योगदान देने वाले राष्ट्रीय एकता के सूत्रधार, लौह पुरुष सरदार वल्लभ भाई पटेल जी की जयंती पर उन्हें शत्-शत् नमन।राष्ट्रीय एकता दिवस पर आत्मनिर्भर भारत के संकल्प को आत्मसात करते हुए हम, अमृत काल में इसे विकसित राष्ट्र बनाने हेतु संकल्पित हैं। pic.twitter.com/iOom0KSxtb

**************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

U: 12047